• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

محمود عباس، نیتن یاھو کے درمیان خفیہ روابط کا انکشاف

جمعہ 28-11-2014
in فلسطین
0
plf secretrelations
0
SHARES
1
VIEWS

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس اور اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے درمیان سنہ 2010ء اور 2013ء کے عرصے میں  خفیہ رابطے جاری رہے ہیں۔
 
میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کا سرکاری موقف غلط ہے کہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت لمقدس میں یہودی آباد کاری کے ردعمل میں صدر محمود عباس نے اسرائیل سے رابطے منقطع کر دیے تھے۔

عبرانی نیوز ویب پورٹل "وللا” کے مطابق پچھلے کئی سال سے محمود عباس اور اسرائیلی وزراء کے ساتھ رابطے رہے ہیں تاہم ان میں کلیدی کردار امریکی وزیرخارجہ  جان کیری کا رہا ہے جنہوں نے نیتن یاھو اور محمود عباس کے مابین قربت پیدا کرنے کی بھرپور کوشش کی۔ نیتن یاھو اور محمود عباس کے درمیان بالواسطہ رابطے اپنے مقربین کے ذریعے ہوتے رہے ہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم کے مندوب خاص یتزحاق مولخو نیتن یاھو کے مراسلے لندن میں محمود عباس کے ایک مقرب خاص تک پہنچاتے  رہے اور پیغامات کا تبادلہ جاری رہا۔ لندن میں باسم عقل نامی ایک فلسطینی تاجر محمود عباس کے ساتھ رابطہ کاری میں مصروف رہے ہیں۔ وہ صدر عباس کے پیغامات اسرائیلی وزیراعظم کے مندوب کو منتقل کرتے  اور ان سے صدر عباس کے نام مراسلے وصول کرتے تھے۔

پوٹل مزید لکھتا ہے کہ یتن یاھو کے پہلے دورحکومت میں جب فلسطین۔ اسرائیل راست مذاکرات معطل تھے لیکن اس دور میں بھی پس چلمن بات چیت جاری رہی ہے۔ فلسطین میں سرکاری سطح پر مذاکرات کی مخالفت کی جاتی رہی ہے مگر حقیقی معنوں میں نیتن یاھو اور محمود عباس کے درمیان بالواسطہ رابطہ کاری جاری رہی۔ اس رابطہ کاری میں معاملات مذاکرات کی حدوں تک جا پہنچے تھے۔

رپورٹ کے مطابق جب سے امریکی وزیرخارجہ جان کیری کی نگرانی میں فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان تازہ راست مذاکرات شروع ہوئے ہیں تب سے نین یاھو اور عباس کے درمیان براہ راست رابطوں میں کمی آئی ہے۔ فلسطین۔ اسرائیل مذاکرات کی بحالی کے بعد نیتن یاھو نے بھی اپنے مقربین کو بتایا ہے کہ ان کے پچھلے برسوں میں بھی فلسطینی صدر ابو مازن کے ساتھ روابط رہے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.