• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی معبد پر حملے میں زخمی اسرائیلی پولیس اہلکار ہلاک

بدھ 19-11-2014
in فلسطین
0
plf policemankilled
0
SHARES
0
VIEWS

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق منگل کے روز بیت المقدس میں "ھارنوف” نامی ایک یہودی معبد پر دو فلسطینی مزاحمت کاروں غسان ابو جمل اور عدی ابو جمل نے حملہ کر کے کم سے کم چار یہودی آباد کاروں کو ہلاک اور سات کو زخمی کر دیا تھا زخمی ہونے والوں میں زیدان سیف نامی پولیس اہلکار بھی شامل تھا جس کے سر میں ‌گولیاں لگی تھیں۔ اسے شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ موت وحیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد آج بدھ کو دم توڑ گیا۔

اسرائیلی ریڈیو کے مطابق 30 سالہ زیدان سیف کا تعلق شمالی فلسطین کے الجلیل شہر کے یانوح قصبے سے تھا۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مغربی القدس میں منگل کے روز "ھارنوف” یہودی معبد میں دو فلسطینی مزاحمت کاروں نے فائرنگ کر کے پانچ یہودی ہلاک اور سات زخمی کر دیے تھے۔ جوابی کارروائی میں دونوں فلسطینی حملہ آور بھی شہید ہو گئے۔

مقتول یہودیوں کی شناخت 59 سالہ موشے طبرسکی،43 سالہ ارے کوبنسکی، 68 سالہ افراہم گولڈبیرگ، 55 سالہ کالمن زئوف لیفین اور 30 سالہ زیدان سیف کے ناموں سے کی گئی ہے۔ ان میں سے تین کے پاس امریکی شہریت بھی تھی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.