• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یہودی کالونیوں میں سرگرم فرموں پر یورپی یونین کی پابندیاں

منگل 18-11-2014
in عالمی خبریں
0
plf EUembargo
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی اخبار”ہارٹز”نے دعویٰ کیا ہے کہ یورپی یونین نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں غیرقانونی طور پر بنائی گئی یہودی کالونیوں میں سرگرم تجارتی کمپنیوں پر پابندیاں عاید کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسرائیلی اخبار نے اپنی ویب سائیٹ پر شائع رپورٹ میں بتایا ہے کہ یورپی یونین کو مقبوضہ غرب اردن اور بیت المقدس میں غیرقانونی یہودی کالونیوں ‌پر سخت اعتراض ہے کیونکہ یہ کالونیاں فلسطینی ریاست کے قیام کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔

رپورٹ کے مطابق یورپی یونین نے حال ہی میں فیصلہ کیا ہے کہ وہ نہ صرف یہودی کالونیوں کے کارخانوں میں تیار ہونے والی مصنوعات کا بائیکاٹ کرے گی بلکہ ان کمپنیوں پر اقتصادی پابندیاں عاید کی جائیں گی جو ان کالونیوں میں تجارتی اور کاروباری سرگرمیوں میں مصروف ہیں یا ان کے کسی نہ کسی شکل میں یہودی تجارتی فرموں کے ساتھ لین دین کے معاہدے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یورپی یونین کی بائیکاٹ مہم میں اپنی مارکیٹوں میں اسرائیلی مصنوعات پر”بائیکاٹ” کا ٹیگ لگانے کے ساتھ ساتھ اسرائیلی سفیروں کی طلبی اوران سے احتجاج کرنا بھی شامل ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.