• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 14 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

تحقیقاتی کمیشن کو فلسطین میں داخلےسے روکنا اسرائیل کا جنگی جرم ہے: حماس

منگل 18-11-2014
in حماس
0
plf warcrime
0
SHARES
4
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے اسرائیل کی جانب سے بین الاقوامی تحقیقاتی کمیشن کو جنگ سے تباہ حال علاقے غزہ کی پٹی کا دورے کرنے سے روکنے کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اسرائیل اپنے جنگی جرائم کی پردہ پوشی کے لیے کسی عالمی تحقیقاتی ٹیم کو غزہ آنے سے روک روک رہا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے آنے والے عالمی تحقیقاتی کمیشن کو روکنا بھی دہشت گردی اور جنگی جرم ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے عالمی تحقیقاتی کمیشن کو غزہ کی پٹی میں داخلے سے اس لیے روکا ہے تاکہ عالمی برادری کو یہ معلوم نہ ہوسکے کہ غزہ کی پٹی میں وہ کس نوعیت کے انسانیت سوزمظالم کا مرتکب ہو رہا ہے اور جولائی اور اگست کے دوران جنگ میں کس بہیمانہ طریقے سے معصوم شہریوں کا قتل عام کیا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیل نے اقوام متحدہ کی جانب سے قائم کردہ تحقیقاتی کمیشن کے ساتھ تعاون کرنے سے انکار کرکے ساتھ ٹیم کے ارکان کو غزہ اور فلسطین کے دوسرے علاقوں میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار کردیا تھا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

 

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.