مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیل کے فوجی ربی شلومو غورن کی وفات پر تعزیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں ان کے دو فوجی اہلکاروں کی میتیں فلسطینی مزاحمت کاروں کے قبضے میں ہیں۔ وہ جلد از جلد انہیں واپس لانے کی کوشش کریں گے۔
خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا تھا کہ 7 جولائی سے 26 اگست کے دوران 51 دن تک جاری رہنے والی لڑائی میں غزہ میں اس کے دو فوجی اہلکاروں کی میتیں لاپتا ہوگئی تھیں، جنہیں فلسطینی مزاحمت کار اپنے ساتھ لے گئے تھے۔ لاپتا فوجیوں کی شناخت ارون شاول اور ھدار گولڈرن کے ناموں سے کی گئی ہے۔
بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین