• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی مجلس قانون ساز کے 24 منتخب ارکان ھنوز صہیونی جیلوں میں پابند سلاسل

جمعرات 13-11-2014
in فلسطین
0
plf 24
0
SHARES
0
VIEWS

انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے بتایا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں اب بھی فلسطینی مجلس قانون ساز کے 24 ارکان اور دو فلسطینی وزراء بدستور پابند سلاسل ہیں۔ ان میں سے بیشتر انتظامی حراست میں ہیں جن کی قید میں ہر تین اور چھ ماہ بعد توسیع کر دی جاتی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسیران کے حقوق کے سرگرم تنظیم”مرک زاحرار” کے ڈائریکٹر فواد الخفش نے بتایا کہ اسرائیلی جیل انتظامیہ نے حال ہی میں تین ارکان اسمبلی محمد ابو جحیشہ، ابراہیم دحبور اور محمد الطل کو رہا کیاہے جس کے بعد اب بھی چوبیس ارکان اسمبلی بدستور جیل میں قید ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ  گذشتہ جون میں مغربی کنارے سے تین یہودی آباد کاروں کی پراسرار گم شدگی کے بعد صہیونی فوج نے کریک ڈاؤن میں بڑی تعداد میں عام شہریوں میں منتخب ارکان اسمبلی کو بھی حراست میں لے کر جیلوں میں ڈال دیا تھا۔ دوران حراست ان بزرگ ارکان سے بھی یہودی لڑکوں کے اغواء کے بارے میں سفاکانہ طریقے سے پوچھ تاچھ کی جاتی رہی ہے۔

فواد الخفش کا کہنا تھا کہ صہیونی جیلوں میں اب بھی فلسطینی مجلس قانون ساز کے اسپیکر ڈاکٹر عزیز دویک ارکان پارلیمنٹ حسن یوسف، محمد جمال النتشہ، محمد ابو طیر، باسم زعاریر، داؤد ابو سیر، حسنی البورینی، عبد الجابر فقہا، یاسر منصور، حاتم قفیشہ، نزار رمضان، محمد ماھر بدر، عبدالرحمان زیدان، ابراہیم ابو سالم، عزم سلھب، احمد مبارک،عماد نوفل اور عمر عبدالرزاق سمیت کئی دوسرے ارکان بدستور قید و بند کی صعوبتیں جھیل رہے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.