• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں کا دو سالہ فلسطینی بچے کی گرفتاری کے لئے چھاپہ

منگل 11-11-2014
in فلسطین
0
plf 2yearsold
0
SHARES
0
VIEWS

صہیونی فوجیوں کی جانب سے معصوم فلسطینی شہریوں کی گرفتاری تو روز کا معمول ہے مگر قابض فوج کے اس غیرانسانی سلوک میں بعض ایسی ناقابل یقین مثالیں بھی دیکھنے کو ملتی ہیں جس کی نظیر اور کہیں موجود نہیں۔

اسرائیلی فوجیوں کی فلسطینیوں کو گرفتار کرنے کی ہوس کا اندازہ ایک تازہ مثال سے لگایا جاسکتا ہے جس میں دشمن فوجی ایک دو سالہ فلسطینی بچے کو گرفتار کرنے کے لیے اس کے گھر پہنچ گئے۔

یہ واقعہ بیت المقدس میں گذشتہ روز پیش آیا۔ ایک فلسطینی شہری نے بتایا کہ صہیونی فوجیوں ‌نے ان کے گھر پر چھاپہ مارا اور کہا کہ وہ حمزہ دیدارنی کو گرفتار کرنے آئے ہیں۔ انہوں نے زیدانی کے وارنٹ گرفتاری بھی دکھائے۔ اس موقع پر صہیونی فوجیوں کو بتایا گیا کہ حمزہ زیدانی کی عمر تو فقط دو سال ہے۔ جب صہیونی فوجیوں کو پتا چلا کہ ان کا مطلوبہ ملزم ابھی شیر خوار ہے تو اس کے چچا محمد زیدانی کو اٹھا کر لے گئے۔

انسانی حقوق کی تنظیم کلب برائے اسیران کے چیئرمین قدورہ فارس نے صہیونی فوج کے اس رویے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کو گرفتار کرنے کے واقعات سے ثابت ہوتا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں میں فلسطینیوں کے خلاف بے انتہا  نفرت ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ شیر خوار بچوں کو بھی ’’دہشت گرد‘‘ قرار دے کر انہیں گرفتار کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دو سالہ بچے کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کرنا اور اس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا نہایت شرمناک بات ہے جس نے کم سے کم صہیونی فوج کی فلسطینیوں کی اندھا دھند گرفتاریوں کی ہوسناکی کا پردہ چاک کردیا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.