• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

خانہ کعبہ اور مسجد اقصیٰ کو یکساں تقدس حاصل ہے: ترک وزیراعظم

پیر 10-11-2014
in فلسطین
0
plf turkminister
0
SHARES
0
VIEWS

ترکی کے وزیراعظم احمد داود اوگلو نے کہا کہ ہے کہ ہمارے لیے خانہ کعبہ شریف اور مسجد اقصیٰ کے تقدس میں بال برابر فرق نہیں۔ ہم بیت اللہ کے خادم ہیں اور اس کی خاک بھی ہمارے لیے مقدس ترین ہے۔ اسی طرح مسجد اقصیٰ بھی ہمارے لیے مقدس ترین ہے۔ ہم اپنے قبلہ اول کو کسی صورت میں نقصان نہیں پہنچنیں دیں گے۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق ترک وزیراعظم نے ان خیالات کا اظہار استنبول میں زیرزمین میٹرو ٹرین سروس کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کیا۔ یہ میٹرو منصوبہ استبول میں ’’آق سرائے‘‘ سے ’’ینی قابی‘‘ کے مقام تک بنایا جائے گا۔ اس موقع پرداود اوگلو کا کہنا تھا کہ بیت المقدس شہر ہر دور میں ہماری آنکھوں کا نور رہا ہے۔ اس کا ایک خاکہ ستنبول میں تاریخی نوادرات کے طور پر محفوظ ہے۔ دنیا کی کوئی قوت ہمیں بیت المقدس سے اور بیت المقدس کو ہم سے جدا نہیں کرسکتی۔

انہوں ‌نے کہا کہ 400 سال پہلے بیت المقدس استنبول کی سرزمین کا حصہ تھا۔ تب بیت المقدس کے تمام باشندے، مسلمان، عیسائی اور یہودی پرامن طریقے سے اپنی اپنی عبادت گاہوں میں عبادت کرتے تھے اور کسی کو کسی سے کوئی خطرہ نہیں تھا۔ آج مسلمانوں کو ان کے مقدس مقام مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے اور عبادت کرنے سے روکا جا رہا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.