فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے جنوبی شہر بیت لحم میں واقع تاریخی مقام برک سلیمان پر دھاوا بولا۔ اس موقع پر صہیونی پولیس اور فوج کی جانب سے یہودی بلوائیوں کی سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے۔
بیت لحم کے مقامی ذرائع نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ یہودی آباد کار جن کی تعداد کوئی 100 سے زیادہ تھی’’افراد‘‘ یہودی کالونی سے پہاڑی راسوں سے برک سلیمان پر حملہ آور ہوئے اور دیر تک وہاں تلمودی تعلیمات کے مطابق مذھبی رسومات ادا کرتے رہے۔

خیال رہے کہ اس علاقے میں یہودی شرپسندوں کے اشتعال انگیز دھاوے اور فلسطین دشمن کارروائیاں اب روز کا معمول بن چکی ہیں۔
بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین