• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد اقصٰی میں اسرائیلی پولیس کا تشدد وحشیانہ فعل ہے: دائود اوغلو

ہفتہ 08-11-2014
in فلسطین
0
plf actofviolance
0
SHARES
6
VIEWS

ترک وزیر اعظم احمد دائود اوغلو نے مسجد اقصٰی میں موجود فلسطینی نمازیوں پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی اور اس فعل کو وحشیانہ عمل قرار دیا۔

ترک خفیہ ایجنسی کے دفتر میں ایک بریفنگ کے بعد خطاب کرتے ہوئے دائود اوغلو نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت کو بین الاقوامی برادری کی جانب سے سخت ردعمل کا سامنا کرنا چاہئیے ہے اور ترکی فلسطینیوں اور مقدس مقامات کی حفاظت کے لئے اقدامات اٹھائے گا۔

ان کا کہنا تھا ” ہم 35 یہودی آبادکاروں کی جانب سے الحرم الشریف کے مقام پر دورے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصٰی کے احاطے کی روحانی اقدار اور حساسیت کو پامال کردیا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.