• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی کارروائی میں ایک فلسطینی نوجوان کی گرفتاری

اتوار 02-11-2014
in فلسطین
0
plf oneyoutharrested
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے مشرقی قصبے بلاطہ  کے قریب سے ایک پناہ گزین کیمپ میں تلاشی کے بعد فلسطینی نوجوان کو حراست میں لے لیا۔

عینی شاہدین نے مرکز اطلاعات فلسطین کے نامہ نگار کو بتایا کہ صہیونی فوج نے پہلے بلاطہ پناہ گزین کیمپ میں تلاشی لی۔ بعد ازاں کیمپ کے قریب ایک فوجی چوکی کے قریب سے گذرتے ہوئے اکیس سالہ عطاء ابو حمیدان کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

ادھر نابلس اور بیت لحم کو ملانے والی شاہراہ پر اسرائیلی فوج نے ناکے لگا کر فلسطینی رہ گیروں سواروں اور پیادوں کی گھنٹوں تلاشی اور ان کی شناخت پریڈ کا سلسلہ جاری رکھا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.