• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ سے اشکول یہودی کالونی پر راکٹ حملے کا اسرائیلی الزام

ہفتہ 01-11-2014
in فلسطین
0
plf accuse
0
SHARES
5
VIEWS

اسرائیلی فوج نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ جمعہ کے روز فلسطینی کے علاقے غزہ کی پٹی سے اسرائیل کے اندر واقع اشکول یہودی کالونی پر راکٹ حملے کیے گئے تاہم اس دعوے کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

اسرئیل کے عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے نیوز چینل ’’ٹی وی 10‘‘ کے نامہ نگار ’’الون بن ڈیوڈ‘‘ نے اپنی رپورٹ میں عسکری ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ فوج نے اشکول کالونی میں راکٹ حملے کی وارننگ جاری کی تھی تاہم اب وہ اس بات کی چھان بین کررہے ہیں کہ آیا واقعی غزہ کی پٹی سے اشکول یہودی کالونی پر کوئی راکٹ داغا گیا تھا یا نہیں۔
بن ڈیوڈ کا کہنا ہے کہ ابھی تک خود اسرائیلی فوج بھی راکٹ حملے کے بارے میں شش وپنج میں مبتلا ہے اور یہ تصدیق نہیں کرسکی کہ آیا کوئی راکٹ حملہ ہوا ہے یا نہیں۔ البتہ اس حوالے سے تحقیقات کا عمل جاری ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق جمعہ کے روز اسرائیلی الیکٹرانک میڈیا نے افواہ پھیلائی تھی کہ مشرقی غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے اندر آنے والی اشکول یہودی کالونی پر غزہ سے راکٹ داغے گئے ہیں۔

اسرائیل کی عبرانی ٹی وی 2 کے مطابق جنوبی غزہ سے ایک راکٹ اشکول کالونی پر داغا گیا تھا جو ایک کھلے مقام پر جا گرا اور اس کے نتیجے میں کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.