• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نصف ملین صہیونی اسرائیل چھوڑ دیں گے: چینل 10 کے سروے میں دعوی

منگل 14-10-2014
in عالمی خبریں
0
plf halfmillion
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کے ایک اہم سیٹلائیٹ ٹی وی ‘چینل 10’ نے عوامی رائے عامہ کے ایک حالیہ سروے کی روشنی میں تیارکردہ رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ ‘صہیونی ریاست میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے ہاتھوں مجبور ہو کر پانچ لاکھ یہودی آبادکار ملک چھوڑنے کے لیے پر تول رہے ہیں۔ "

سروے رپورٹ کے مطابق دنیا کے مختلف ملکوں سے اسرائیل آ کر آباد ہونے والے یہودیوں کی پچاس فیصد تعداد ‘ہجرت معکوس’ کے آپشن پر غور کر رہی ہے۔ اسرائیل چھوڑنے میں دلچسپی کا اظہار کرنے والوں کی عمریں 25 سے 44 برس کے درمیان ہیں۔

چینل 10 کے سروے میں 61 فیصد صہیونیوں نے کہا ہے کہ اسرائیل میں مہنگائی کا کوئی جواز نہیں ہے۔ ان کی رائے میں سنہ دو ہزار گیارہ کے مظاہرے اسرائیل میں تبدیلی لانے میں ناکام رہے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.