• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی حکومت میں دفاعی بجٹ برائے 2015ء پر اختلافات ختم ہوگئے

بدھ 24-09-2014
in عالمی خبریں
0
plf defancebudget
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی عبرانی نیوز ویب سائیٹ "وللا” کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور وزیرخزانہ یائیرلبید کے مابین دفاعی بجٹ میں اضافے پر اختلافات تھے۔

وزیراعظم دفاعی بجٹ میں اضافے پرمصر تھے جبکہ وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ وہ ترقیاتی شعبوں کا بجٹ کاٹ کر فوج کو نہیں دے سکتے ہیں۔ ان کے پاس قومی خزانے میں اتنی رقم نہیں کہ وہ فوج کو مزید چودہ ارب شیکل کی بھاری رقم فراہم کر سکیں۔
 
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فوج کو حالیہ غزہ جنگ پر اٹھنے والے 7 ارب شیکل اخراجات کے علاوہ چھ ارب مزید اضافی بجٹ فراہم کیا جائے گا اور مجموعی طور پر آئندہ سال فوج کا بجٹ 57 ارب شیکل ہو جائے گا۔
حکومت نے نئے مالی سال میں نئے بجٹ لاگو نہ کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے۔ بجٹ خسارہ تین اعشاریہ 4 فی صد رہنے کا امکان ہے۔
 
اسرائیلی فوج کے ایک سینیر عہدیدار کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے اصل میں دفاعی بجٹ میں محض چھ ارب شیکل کا اضافہ کیا جا رہاہے جو کہ فوج کی ضروریات کے پیش نظر ناکافی ہے۔ 7 ارب شیکل کی رقم صرفغزہ جنگ پرہونے والے اخراجات کی مد میں دی جارہی ہے اسے اضافے میں شامل نہیں کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اگرحکومت کی جانب سے بجٹ میں مزید اضافہ نہ کیا گیا توفوج کی پیش آئند سال کی جنگی مشقیں بری طرح متاثر ہوں‌گی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.