• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

داعش میں شمولیت کے الزام میں اسرائیل میں فلسطینی کے خلاف فرد جرم تیار

منگل 23-09-2014
in فلسطین
0
plf chargesheet
0
SHARES
1
VIEWS

اسرائیل کی ایک فوج داری عدالت نے مقبوضہ فلسطین کے شہر ام الفحم سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی نوجوان کے خلاف مقدمہ تیار کیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے عراق اور شام میں سرگرم عسکریت پسند تنظیم دولت اسلامی عراق و شام ”داعش” میں شمولیت اختیار کی تھی

اور بیرون ملک جنگی تربیت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس لوٹ آیا تھا۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی عدالت کی جانب سے تیار کی گئی فرد جرم میں احمد عماد شریجی نامی نوجوان کے بارے میں کہا گیا ہے کہ اس نے شام میں داعش تک پہنچنے کے لیے فلسطین سے اردن اور وہاں سے ترکی کے راستے داعش تک پہنچنے کا راستہ اختیار کیا۔ شام پہنچ کر اس نے داعش میں شمولیت اختیار کی اور اسی تنظیم کے مراکز میں جنگی تربیت حاصل کی تھی۔

فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی پولیس نے احمد شریجی کو شام میں ایک سال گذارنے کے بعد وطن واپسی پر گذشتہ اپریل کو حراست میں لیا تھا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.