• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوج کی جنگ بندی کی خلاف ورزی، غزہ میں دراندازی جاری

ہفتہ 13-09-2014
in غزہ
0
plf violation
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی میں مزاحمت کاروں اور صہیونی ریاست میں طے پائی جنگ بندی کے باوجود قابض فوج کی جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق گذشتہ روز مشرقی غزہ کے علاقے "دیرالبلح” میں کیسوفیم یہودی فوجی چھاونی سے کئی فوجی گاڑیاں غزہ میں داخل ہوگئی اور محدود پیمانے پر سرحدی علاقے میں دراندازی کی۔
مقامی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ صہیونی فوجی ٹینکوں کے ہمراہ بلڈوزر بھی داخل ہوئے جن کی مدد سے فلسطینی شہریوں کے کھیتوں میں کھدائی کی گئی۔ اس دوران اسرائیل کے جنگی طیارے اور بغیر پائلٹ کے ڈرون طیاروں کی نچلی پروازوں کا غیرمعمولی سلسلہ بھی جاری رہا۔

غزہ کی پٹی میں 26 اگست کو طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کے بعد اسرائیلی فوج کی یہ تیسری دراندازی ہے۔ جنگ بندی کے بعد اسرائیلی فوج کی جانب سے 26  فائرنگ کے واقعات بھی رونما ہوچکے ہیں جبکہ صہیونی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چھ فلسطینی ماہی گیروں کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.