• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین کی درجنوں ایکڑ اراضی پر اسرائیلی فوج کا غاصبانہ قبضہ

بدھ 10-09-2014
in فلسطین
0
plf iligaloccuppation
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہرجنین کے جنوب میں یعبد کے مقام پر فوجی چھاؤنی کےقیام کے لیے اسرائیلی فوج نے مقامی فلسطینی شہریوں کی درجنوں ایکڑ اراضی پر قبضہ کر لیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مقامی شہری محمد ابو بکر نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے ان کی اراضی پر قبضے کے بعد وہاں عارضی خیمے نصب کر دیے ہیں اور اراضی کے مالکان کو اس طرف جانے سے روک دیا گیا ہے۔

ابو بکر نے بتایا کہ صہیونی فوج نے ایک نئی فوجی چوکی قائم کر کے مقبوضہ اراضی کی طرف جانے والے تمام راستے بند کر دیے ہیں اور درجنوں ایکڑ اراضی پر کم سے کم 20 نئے خیمے لگائے گئے ہیں۔

خیال رہے کہ جنین اور اس کے مضافات میں اسرائیلی فوج کی توسیع پسندی کے خلاف پچھلے کئی ماہ سے مقامی شہریوں اور صہیونی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ اسرائیلی فوج روز مرہ کی بنیاد پر جنین کے قرب وجوار کی اراضی فلسطینی شہریوں سے ہتھیا کراپنی مقاصد کے لیے استعمال کرتی ہے اور یہ سلسلہ مسلسل کئی ماہ سے جاری ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.