• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی طالب علم کی غرب اردن سے جزیرہ نقب بےدخلی کا دوبارہ نوٹس

بدھ 10-09-2014
in فلسطین
0
plf student
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغٍربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے طالب علم 21 سالہ سامر محمد سمیر الجعبہ کی مغربی کنارے سے جزیرہ نما نقب کے علاقے بئرسبع میں بے دخلی کا دوبارہ نوٹس جاری کیا ہے۔ جامعہ الخلیل میں زیر تعلیم سامر الجعبہ کو گذشتہ برس بھی اسرائیلی حکام کی جانب سے ایسا ہی ایک نوٹس دیا گیا تھا اور اسے کہا گیا تھا کہ وہ فوری طورپر علاقہ چھوڑ دے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سامر کا آبائی شہر بئرسبع ہے اور اسے الخلیل میں رہائش اختیار کرنے کا کوئی جواز نہیں کیونکہ اس کا شناختی کارڈ سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بنایا گیا ہے۔ جبکہ سامر کا موقف ہے کہ وہ الخلیل میں اپنے ماموں کے گھر میں رہائش پذیرہے کیونکہ اسے یہاں اپنی تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے میں آسانی ہے۔

سامر کی جانب سے شہر بدری سے انکار پر اسرائیلی فوج نے اسے گرفتار کرلیا تھا اور آٹھ ماہ تک اسے جیل میں رکھا اور 17 جولائی کو رہا کیا گیا تھا۔

چند روز قبل سامر جعبہ نے بیت المقدس کی ایک لڑکی کے ساتھ مسجد اقصیٰ میں نکاح کی تقریب کا بھی اہتمام کیا تھا لیکن صہیونی فوج نے اسے قبلہ اول میں داخل نہیں ہونے دیا اور کہا گیا کہ وہ غیرقانونی طور پر مغربی کنارے میں مقیم ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.