• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی خواتین اسیرات کی تعداد 20 ہوگئی

منگل 09-09-2014
in فلسطین
0
plf 20female
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیم "مرکز احرار” کی جانب سے جاری ایک بیان میں ‌بتایا گیا ہے کہ صہیونی جیل میں قید فلسطینی خواتین کی تعداد 20 تک جا پہنچی ہے۔ یہ تمام اسیرات مقبوضہ فلسطین کے ھشارون نامی ایک قید خانے میں پابند سلاسل ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہے کہ حال ہی میں اسرائیلی فوج نے دو فلسطینی خواتین انعام قولومبو اور بشریٰ جمال الطویل کو حراست میں ‌لیا۔ دونوں خواتین ماضی میں بھی اسرائیلی جیلوں میں قید کاٹ چکی ہیں۔ دونوں کو مقبوضہ مغربی کنارے میں غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرے منظم کرنے کی پاداش میں گرفتار کرکے جیلوں میں ڈالا۔ بشریٰ الطویل مغربی کنارے میں خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم ایک تنظیم "انین القید” کی ترجمان ہیں۔

اسرائیلی جیلوں‌ میں قید بعض خواتین کئی بچوں کی مائیں ہیں۔ ان میں سے بعض کے شوہر بھی صہیونی عقوبت خانوں میں پابند سلاسل ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.