• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ جنگ کے بارے میں اسرائیلی خفیہ اداروں میں اختلافات

ہفتہ 06-09-2014
in غزہ
0
plf intellegence
0
SHARES
1
VIEWS

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی اور اکاون روز تک جاری رہنے والی جارحیت کے بعد اسرائیل کے داخلی سلامتی کے اداروں میں سخت اختلافات سامنے آئے ہیں۔

عبرانی اخبار”ہارٹز” کے مطابق خفیہ ادارہ شاباک”شن بیت” اور ملٹری انٹیلی جنس کے "امان” کے درمیان سخت اختلافات پیدا ہوئے ہیں۔
اخبار لکھتا ہے کہ دونوں خفیہ اداروں کے درمیان اختلافات اس بات ہیں کہ غزہ پر حملے سے قبل انہیں اسلامی تحریک مزاحمت”حماس” کی دفاعی صلاحیت کی درست معلومات نہیں مل سکیں۔ دونوں ادارے اس ناکامی کو ایک دوسرے پر ڈال رہے ہیں۔ خفیہ ادارا شاک کہتا ہےکہ غزہ کی جنگ کےبارے میں ملٹری انٹیلی جنس نے غلط معلومات فراہم کیں اور اسرائیل کو جنگ میں دھکیلا گیا۔ رپورٹ کے مطابق دونوں سیکیورٹی انٹیلی جنس اداروں کے درمیان تین اہم امور پر اختلافات زیادہ شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔ اول یہ کہ حماس کے ہاں غزہ میں کھودی گئی سرنگیں، دوم جنگ کے بارے میں بلند باغی کامیابی کے قبل از وقت دعوے اور اورسوم حماس کی دفاعی صلاحیت جیسے اہم نکات شامل ہیں۔

خفیہ ادارے "امان” کا کہنا ہے کہ اپریل میں شاباک کی جانب سے ایک انتباہی دستاویز جاری کی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ حماس جنوبی غزہ میں کرم ابو سالم کے مقام پر اسرائیلی فوجیوں کے اغواء کی ایک بڑی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ یہ رپورٹ بھی غلط ثابت ہوئی کیونکہ اس کا کوئی ثبوت نہیں مل سکا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.