• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 13 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی مزاحمت کی فتح کو 20 عرب ٹی وی چینلز کا شاندار خراج تحسین پیش

ہفتہ 06-09-2014
in حماس
0
plf 20arab
0
SHARES
2
VIEWS

فلسطین اور عرب ممالک کے 20 سے زائد ٹیلی ویژن چینلز کی جانب سے مشترکہ طور پر فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں صہیونی ریاست کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی شاندار فتح و نصرت کے حوالے سے دو گھنٹے کی خصوصی نشریات پیش کی گئیں۔ یہ خصوصی نشریات جمعہ کے روز بیت المقدس کے مقامی وقت کے مطابق رات 10 سے 12 بجے تک جاری رہیں، جن میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں اور پوری فلسطینی قوم کو شاندار خراج تحسین پیش کیا گیا۔

غزہ میں فلسطینی عوام کی فتح کے حوالے سے خصوصی نشریات کا اہتمام فلسطین میڈیا گروپ کی جانب سے کیا گیا تھا۔ فلسطین پریس کلب کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ بیس سے زیادہ عرب ممالک کے عربی میں نشریات پیش کرنے والے ٹیلی ویژن چینلز نے ملی نغمے اور خصوصی پروگرام پیش کیے۔ فلسطینی ٹی وی پر مراکشی فن کار رشید غلام کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا جنہوں‌ نے "یا غزہ” کے عنوان سے تیار کردہ ایک نیا ترانہ اپنی خوبصورت آواز میں پیش کیا۔

اس کے علاوہ مختلف ٹیلی ویژن چینلز نے مشترکہ طور پر "قوم اپنی نصرت کا اہتمام خود کرتی ہے” کے عنوان سے پروگرام پیش کیے گئے، جن میں گیارہ عرب فنکاروں ‌نے حصہ لیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ میں مزاحمت کی فتح کے حوالے سے خصوصی نشریات پیش کرنے والے ٹیلی ویژن چینلوں میں القدس، الاقصیٰ، فلسطین الیوم، الحوار، الشروق، المتوسط، الزیتونہ، السبیل، الیرموک، السودان، الخرطوم، الترکیہ اور البغداد جیسے نشریاتی ادارے شامل ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.