• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کی مشرقی بیت المقدس میں 2200 مکانات کی تعمیر کی منظوری

جمعہ 05-09-2014
in فلسطین
0
plf 2200
0
SHARES
1
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں اسرائیل کی ضلعی حکومت نے یہودی آباد کاروں کے لیے شہر کے مشرقی علاقے میں مزید 2200 مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی بلدیہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ مشرقی بیت المقدس میں بائیس سو مکانات کی تعمیر کا فیصلہ بہت پہلے کر لیا گیا تھا۔ یہ مکانات یہودی کالونیوں کو مزید مضبوط اور مستحکم کرنے کے لیے ناگزیر ہیں، اس لیے جلد ہی ان کی تعمیر کا کام شروع کردیا جائے گا۔
اسرائیل کے بیت المقدس میں میئر نیر برکات کا کہنا ہے کہ منصوبے کا مقصد بیت المقدس کی وحدت اور اس کی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی بلدیاتی حکومت کے مشیر بیبی الالو نے منصوبے کی مخالفت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس منصوبے پر آٹھ سال قبل کام شروع کیا جانا تھا۔ اس وقت یہ کام کر لیا جاتا تو بہتر تھا لیکن اب حالات بدل رہے ہیں اور مکانات کی تعمیر سے مزید یہودی توسیع کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی ہوسکتی ہیں۔

خیال رہے کہ مشرقی بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کی تعداد 02 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ وہاں پر فلسطینی آبادی کی تعداد 02 لاکھ 90 ہزار ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.