• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ جنگ کے 51 روز میں 2140 شہید، 5300 نے بچوں کی پیدائش

بدھ 03-09-2014
in فلسطین
0
plf 5300
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں شرح پیدائش میں اضافہ فلسطینی قوم کے لیے ایک نیک فال سمجھا جا رہا ہے۔ غزہ کی پٹی میں وزارت داخلہ کی رپورٹ کے مطابق جولائی کے پہلے ہفتے سے اگست کے آخری ہفتے تک جاری رہنے والی صہیونی فوجی یلغار کے دوران جہاں غزہ کی پٹی میں 2140 فلسطینی شہید ہوئے وہیں 5300 نئے بچوں نے جنم لیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کی پٹی میں سیکرٹری داخلہ کامل ماضی نے بتایا کہ جنگ کے دوران وزارت داخلہ کے زیرانتظام محکمہ شہری دفاع کے 18 ہزار اہلکاروں نے جنگ سے متاثرہ شہریوں کی مدد کی۔ اس دوارن شہری دفاع کے تین ارکان شہید بھی ہوئے۔ جنگ کے بعد غزہ کی پٹی میں بچوں کے تاریخ پیدائش کے کارڈز جاری کیے گیے ہیں۔ اکاون دنوں میں پیدا ہونے والے بچوں کی تعداد پانچ ہزار تین سو سے زیادہ ہے۔

کامل ماضی کا کہنا تھا کہ وزارت داخلہ نے غزہ پر اسرائیلی فوج کشی کے دوران تمام اسپتالوں اور دیگر اہم شعبوں میں ہنگامی حالت نافذ کر رکھی تھی۔ انہوں نے کہا کہ غزہ جنگ کے دوران 5000 فلسطینی شہری اپنی اہم دستیاویزات سے محروم ہوئے۔ یہ دستاویزات یا تو براہ راست صہیونی فوج کی بمباری میں تلف ہوگئیں یا وہ ملبے تلے دب جانے سے ضائع ہوگئی ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.