• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ جنگ میں زخمی صہیونی فوجی ہلاک

پیر 01-09-2014
in غزہ
0
plf soldierdied
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کا ایک فوجی اہلکار جو حال ہی میں غزہ کی پٹی میں جنگ کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا تھا زخموں کی تاب بہ لاتے ہوئے چل بسا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ شاخر شیلف نامی فوجی سپاہی چھاتہ بردار دستے میں شامل تھا جو جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس کے مشرق میں ایک مسلح جھڑپ میں شدید زخمی ہو گیا تھا۔ اسی جھڑپ میں  تین یہودی فوجی موقع پر ہلاک ہو گئے تھے۔
 
شیلف کی ہلاکت کے بعد غزہ جنگ میں مرنے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 72 ہو گئی ہے۔ یہ وہ تعداد ہے جو اسرائیل کی جانب سے یک طرفہ طور پر جاری کی گئی ہے۔ غیر جانب دار ذرائع ہلاکتوں کی تعداد کہیں زیادہ بتاتے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.