• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی رکن قومی اسملی احمد عطون کی 18ماہ بعد صہیونی جیل سے رہائی

جمعہ 29-08-2014
in فلسطین
0
plf Ahmed
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی جیل میں قید فلسطین قومی اسمبلی کے رکن احمد عطون کو گذشتہ روز مغربی رام اللہ میں قائم "عوفر” جیل سے رہا کردیا گیا جس کے بعد وہ آبائی شہر بیت المقدس پہنچ گئے ہیں۔ احمد عطون کو ڈیڑھ سال قبل حراست میں لیا گیا تھا۔

سنہ 2006ء میں فلسطین میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے بعد احمد عطون کو اب تک کم سے کم چار مرتبہ حراست میں لیا جا چکا ہے۔ وہ سنہ 2006ء کے انتخابات کے دوران بیت المقدس سے اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کی ٹکٹ پر کامیاب ہوئے تھے۔ ان کا ایک بیٹا بھی اسرائیلی جیل میں قید ہے۔ اس پر فلسطینی مزاحمت کاروں کی حمایت اور مدد کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

تین سال پیشتر اسرائیل کی ایک عدالت نے بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے فلسطینی ارکان اسمبلی احمد عطون، خالد ابو عرفہ اور محمد ابو طیر کو شہر بدر کرنے کا حکم دیا تھا۔ تاہم انہوں نے صہیونی عدالت کا فیصلہ ماننے سے انکار کردیا تھا۔ جس کے بعد انہیں حراست میں ‌لے لیا گیا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.