• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ جنگ میں ناکامی، نیتن یاھو کی عوامی مقبولیت میں غیرمعمولی کمی

جمعرات 28-08-2014
in عالمی خبریں
0
plf decline
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل میں سامنے آنے والے تازہ رائے عامہ کے جائزوں میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی پچاس روز تک جاری رہنے والی وحشیانہ جارحیت پر صہیونی حکومت کو نہ صرف اندرونی سطح پر سخت تنقید کا سامنا ہے بلکہ جنگ میں فلسطینی مجاھدین کے ہاتھوں شرمناک شکست پر وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاھو کی عوامی مقبولیت میں غیر معمولی کمی آ گئی ہے۔
 
اخبار "ہارٹز” کی ویب سائیٹ پر صہیونی وزیراعظم کی عوامی مقبولیت کے حوالے سے کیے گئے تازہ آن لائن سروے میں بتایا گیا ہے کہ غزہ جنگ سے قبل وزیرِ اعظم نیتن یاھو کی عوامی مقبولیت کا گراف 52 فی صد تھا جو کہ جنگ کی وجہ سے کم ہو کر 40 فی صد پر آ گیا ہے۔
 
اخباری سروے میں بتایا گیا ہے کہ جنگ سے قبل نیتن یاھو کی بعض پالیسیوں اور اقدامات سے تقریبا 77 فی صد یہودی مطمئن تھے، لیکن اب اس میں پچیس سے 30 فی صد کمی آ چکی ہے۔
 
اخبار لکھتا ہے کہ وزیر اعظم نیتن یاھو کی عوامی مقبولیت میں کمی کی بنیادی وجہ غزہ کی پٹی میں جنگ میں شرمناک شکست ہے۔ کیونکہ جنگ کے دوران اسرائیلی وزیر اعظم مسلسل اپنے مطالبات اور بیانات بدلتے رہے ہیں جس سے عوام کا ان پر اعتماد اٹھ چکا ہے۔
 
ایک دوسرے عوامی جائزے میں وزیرِ دفاع موشے یعلون کی عوامی مقبولیت جو کہ جنگ سے قبل 77 فی صد تھی اب کم ہو کر 58 فی صد پر آ چکی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.