• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے جماعت اسلامی کے تحت ہونے والے ’’غزہ ملین مارچ ‘‘ کی حمایت کااعلان،

ہفتہ 16-08-2014
in پاکستان
0
GMM
0
SHARES
0
VIEWS

 فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سر پرست رہنماؤں سابق رکن قومی اسمبلی و رہنما جماعت اسلامی مظفر احمد ہاشمی، جمعیت علماء پاکستان کراچی کے صدر علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی ،پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اظہر علی ہمدانی، مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ صادق رضا تقوی، پاکستان عوامی

مسلم لیگ کے مرکزی رہنما محفوظ یار خان ایڈووکیٹ اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی ترجمان صابر کربلائی نے اہلیان کراچی سے اپیل کی ہے کہ وہ آج بروز اتوار کو شاہراہ فیصل پر ہونے والے ’’غزہ ملین مارچ‘‘ میں بھرپور شرکت کریں اور فلسطینی عوام سے اپنی والہانہ محبت اور لگاؤ کا عملی ثبوت دیں۔

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے رہنماؤں نے جماعت اسلامی کراچی کے تحت آج اتوار کے روز غزہ پر جاری صیہونی اسرائیلی بربریت کے خلاف نکالے جانے والے ’’غزہ ملین مارچ‘‘ کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ’’غزہ ملین مارچ‘ ‘ میں شرکت کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان ’’غزہ ملین مارچ‘‘ کے راستے میں شاہراہ قائدین فلائی اوور کے نزدیک فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے اسرائیلی مظالم پر مبنی ایک تصویری نمائش کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔
 
 
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.