• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوج کی غزہ جنگ بندی کی دوسری بار خلاف ورزی، ماہی گیروں پر فائرنگ

بدھ 13-08-2014
in غزہ
0
plf secondtime
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین میں غزہ کی پٹی میں مزاحمتی گروپوں اور اسرائیل کے درمیان تین روزہ عارضی جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوج کی نہتے شہریوں پر گولہ باری جاری ہے۔ مصر کی ثالثی سے طے پائی تین روزہ عارضی جنگ بندی میں آج تیسرے روز دوسری مرتبہ اسرائیلی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی رفح میں سمندر میں ماہی گیروں پر فائرنگ کی۔

خیال رہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں اور اسرائیل کے درمیان گذشتہ اتوار اور پیرکی درمیانی شب 72 گھنٹے کے لیے عارضی جنگ بندی پ راتفاق کیا گیا تھا۔ گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی بحریہ نے جنوبی غزہ میں رفح کے مقام پر گولہ باری کی گئی۔ آج بھی اسرائیلی جنگی کشتیوں نے سمندر میں ماہی گیری کرنے والے فلسطینی شہریوں پر فائرنگ کی۔ تاہم فائرنگ میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.