• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ جنگ کے باعث اسرائیلی معیشت کو 9 کھرب شیکل کا ٹیکا

بدھ 06-08-2014
in فلسطین
0
plf 9
0
SHARES
1
VIEWS

اسرائیل میں سامنے آنے والے ابتدائی اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کی جنگ کے اخراجات 9 کھرب اسرائیلی شیکل کی حد بھی عبور کر گئے ہیں۔ جنگی اخراجات کے بعد صہیونی ریاست کو سب سے زیادہ نقصان سیاحت کے شعبے کو پہنچا۔.

 

‘نیوز ون’ نامی پورٹل نے دعوی کیا ہے کہ 9 کھرب شیکل کا عدد آج تک اٹھنے والے اخراجات ہیں تاہم اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ پر فوجی کارروائی کا خرچ 6 کھرب اسرائیلی شیکل بنتا ہے۔

سیاحت کے شعبے میں فضائی کمپنیوں کے پروازوں اور اس سے قبل ہوٹلوں میں کنفرم بکنگ کی منسوخی کے باعث اسرائیلی معیشت کو 2۔2 کھرب کا نقصان پہنچا۔ غزہ پر اسرائیلی حملے کے باعث صنعتی سرگرمیاں ماند پڑنے سے 445 ملین شیکل کا نقصان پہنچا۔ جنوبی اسرائیل میں واقع فیکڑیوں میں کام بند رہا، ملازمین راکٹ حملوں کے باعث جاب پر نہیں آ سکے۔ ایسی صورتحال غزہ سے چالیس کلومیٹر دور اسرائیلی علاقے کے اندر قائم صنعتی زون میں بھی دیکھنے کو آئی، وہاں قائم انڈسٹری کو 180 ملین شیکل جبکہ اسرائیل کے وسطی علاقے سے حیفا تک موجود صنعتی اداروں کو بھی غزہ جنگ کی وجہ سے 220 ملین شیکل مالیت خسارے کا سامنا کرنا پڑا۔

ویب پورٹل ‘نیوز ون’ کے مطابق راکٹ باری سے مختلف کاروباری اور رہائشی عمارتوں کو پہنچنے والے نقصان کا اندازہ اس امر سے لگایا جا سکتا ہے کہ کل 350 عمارتیں متاثر ہوئیں جبکہ اس کی مرمت پر 50 ملین شیکل لاگت آئے گی۔ جنوبی ریجن میں غزہ جنگ کے باعث عمومی معیشت کو پہنچنے والے نقصان کا اندازہ 500 ملین شیکل لگایا گیا ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.