• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 4 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی علاقے اشکول میں 9 یہودی آبادیوں کو بجلی فراہمی میں تعطل

جمعرات 31-07-2014
in عالمی خبریں
0
plf electricity
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسرائیلی ذرائع کے مطابق غزہ کی پٹی سے جمعرات کی شام ‘اشکول’ نامی یہودی بستی پر داغے جانے والے ھاون راکٹ سے بجلی کے گرڈ اسٹیشن کو نقصان پہنچا

جس سے علاقے میں نو چھوٹی یہودی آبادیوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔

عبرانی اخبار ‘یدیعوت احرونوت’ نے بتایا کہ غزہ سے فائر ہونے والے تین مزید ھاون راکٹ اشکول میں کھلی جگہوں پر گرے۔ اخبار کے مطابق راکٹ باری سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.