• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 3 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کا 29 فوجیوں کے قتل کا اعتراف

بدھ 23-07-2014
in عالمی خبریں
0
plf 29
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج نے منگل کے روز ایک بیان میں غزہ کی پٹی میں مزاحمت کاروں کے حملوں میں اپنے 29 فوجی سپاہیوں اور افسروں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین نے اسرائیلی میڈیا کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں اطلاع دی ہے کہ صہیونی ملٹری کے سینسر بورڈ نے تازہ کارروائیوں میں اپنے 29 فوجی اہلکاروں کے قتل اور درجنوں کے زخمی ہونے کی خبر میڈیا پر جاری کرنے کی اجازت دے دی جس کے بعد گذشتہ روز ہونے والے جانی نقصان کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔ قبل ازیں سوموار کو صہیونی فوج کی جانب سے الشجاعیہ میں اپنے سات فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی تھی۔

خیال رہے کہ گذشتہ جمعرات کے روز سے غزہ کی پٹی میں زمینی چڑھائی کے دوران کم سے کم درجنوں صہیونی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں. القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج پر حملوں میں دشمن کے 52 فوجیوں کو جہنم واصل کردیا گیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.