• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صہیونی سفاکیت کی بدترین مثال، ایک ہی خاندان کے 28 افراد شہید

پیر 21-07-2014
in غزہ
0
plf 28
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی شہر غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری اور بربریت کی بدترین مثالیں دیکھی جا رہی ہیں۔ گذشتہ شب درندہ صفت صہیونی فوج نے جنوبی غزہ کے شہر خان یونس میں بنی سہلا کے مقام پر ابو جامع نامی ایک شہری کےگھر پر میزائل حملے کیے جن کے نتیجے میں ان کے خاندان کے 28 افراد شہید ہو گئے۔ زیادہ شہادتیں مکینوں کے مکان کے ملبے تلے دب جانے سے ہوئیں۔ امدادی کارکنوں نے کئی گھنٹے کی مسلسل کوشش کے بعد تمام شہداء کی میتیں نکال لی ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق صہیونی فوج نے ابو جامع کے مکان پر بہ یک وقت زمینی اور فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت کم سے کم اٹھائیس معصوم شہری شہید ہو گئے۔

غزہ کی پٹی پر 08 جولائی سے جاری صہیونی فوج کی سفاکیت میں اب تک کئی خاندانوں کو نیست و نابود کیا جا چکا ہے لیکن بنی سہلا کا واقعہ صہیونی بربریت کی بدترین مثال ہے، جس میں اتنی بڑی تعداد میں ایک ہی خاندان کے افراد کو نہایت بے رحمی کے ساتھ شہید کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ آٹھ جولائی سے جارہ صہیونی فوجی بدترین دہشت گردی میں اب تک کم سے کم 510 شہری شہید اور ساڑھے تین ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ شہداء میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی بھی بیان کی جاتی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.