• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیلی فوج کوغزہ میں آگ کے سمندر میں ڈبو دیں گے: حماس

جمعہ 18-07-2014
in حماس
0
plf sea
0
SHARES
0
VIEWS

 اسلامی تحریک مزاحمت”حماس” نےقابض اسرائیلی فوج کے غزہ کی پٹی میں زمینی آپریشن کے چیلنج کو قبول کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ غزہ میں داخل ہونے والی دشمن کی فوج کو آگ کے سمندر میں ڈبو دیں گے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے ترجمان ڈاکٹر سامی ابو زھری نے کہا کہ "صہیونی دشمن وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ غزہ کی پٹی میں زمینی آپریشن فوج کو گہری اندھی کھائی میں دھکیلنے کے متراف ہے۔ غزہ کا بچہ بچہ سروں پر کفن باندھ کر دشمن پر حملہ آور ہو گا اور غزہ کو اسرائیلی فوج کا قبرستان بنا دے گا۔
ترجمان نے کہا کہ نیتین یاھو اپنی فوج کو ہمارے بچوں کو شہید کرنے کے احکامات دے کر آگ سے کھیل رہا ہے۔ غزہ کی پٹی میں داخل ہونے والی دشمن کی فوج کا پھولوں سے نہیں بموں سے استقبال کیا جائے گا۔

فلسطین کا بچہ بچہ مجاھد بن چکا ہے۔ شہر میں داخل ہونے والی فوج ایسی گہری کھائی میں پھنسی گی جہاں سے اس کا نکلنا ناممکن ہو جائے گا۔ نیتن یاھو کو نہتے فلسطینی بچوں کوشہید کرنے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔

ڈاکٹر سامی ابوزھری نے غزہ کے عوام پر زور دیا کہ وہ دشمن کی جارحیت سے خوف زدہ ہونے کے بجائے دشمن کو ناک رگڑنے پر مجبور کر دیں تاکہ دشمن دوبارہ نہتے شہریوں کا اجتماعی قتل عام کرنے سے کی جرات نہ کر سکے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.