• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ پر اسرائیلی بارود کی بارش جاری، مزید20 افراد لقمہ اجل بن گئے

جمعہ 11-07-2014
in غزہ
0
plf 11-07-26
0
SHARES
1
VIEWS

 

 

 

فلسطینی شہر غزہ کی پٹی پر پچھلے چار روز سے جاری وحشیانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق جمعرات اور بدھ کے درمیانی شب غزہ پر آگ اور بارود کی بارش کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت مزید 20 افراد شہید ہوگئے، جس کے بعد مجموعی طور پر شہداء کی تعداد 72 اور زخمیوں کی 550 سے تجاوز کر گئی ہے۔ بمباری میں دسیوں مکانات مسمار کیے گئے ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج کے غزہ کی پٹی میں "شیلف اسٹیڈ فاسٹ” میں گنجان آباد علاقوں پر غیرمعمولی تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کا بے دریغ استعمال جاری ہے جس کے نتیجے میں بے پناہ جانی اور مالی نقصان ہو رہا ہے۔
ادھر اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے جواب میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے بھی مقبوضہ بیت المقدس اور اسرائیل کے زیرتسلط کئی دوسرے شہروں میں اسرائیلی تنصیبات پر راکٹ حملے کیے ہیں۔ غزہ کی پٹی سے بیت المقدس میں اسرائیلی کالونیوں "ار160” راکٹوں سے حملے کیے گئے جبکہ اسرائیلی ایٹمی پلانٹ دیمونا پر "ایم 75” طزر کے چار راکٹ فائر کیے گئے۔ ادھر مقبوضہ فلسطین کے دور دراز علاقوں اور اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نینتن یاھو کے آبائی شہر کرم ابو سال، الخضیرہ اور دیگر مقامات پر بھی تازہ راکٹ حملے کیے گئے ہیں۔

 

 

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.