• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

یہودی کالونیوں "رحوفوت” ، "بیت یام” پر”سجیل 55 راکٹوں کے پہلی بار حملے

جمعہ 11-07-2014
in غزہ
0
plf 11-07-13
0
SHARES
2
VIEWS

 

 

 

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کی دو بڑی کالونیوں "رحوفوت” اور "بیت یام” کو پہلی بار راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ان دونوں کالونیوں پر10 سجیل 55 راکٹ فائر کیےگئے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ یہودی کالونیوں پر راکٹ حملے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری اور نہتے شہریوں کو شہید کرنے کے جنگی جرائم کا ردعمل ہے۔ اسرائیلی تنصیبات پر راکٹ حملوں کا سلسلہ بدستور جاری رہے گا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کار صہیونی جنگی جرائم کے خلاف بھرپور جوابی کارروائی جاری رکھیں گے اور دشمن کو نہتے شہریوں کو بمباری کا نشانہ بنانے کی بھاری قیمت چکانا ہوگی۔

 

 

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.