• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آباد کاروں نے فلسطینی کھیتوں میں کھڑی فصلوں کو آگ لگادی

بدھ 02-07-2014
in فلسطین
0
plf fire
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں غاصب یہودی آباد کاروں کے فلسطینی املاک پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کو علی الصباح شمالی 

شہربیت لحم کے جنوب میں عقربا کے مقام پر فلسطینیوں کی کھیتوں میں کھڑی فصلیں تباہ کر دیں،

جن کے نتیجے میں شہری چاول، گند اور لوبیا کی فصل سے محروم ہو گئے ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مقامی سماجی کارکن اور یہود توسیع پسندی کے مخالف کمیٹی کے رکن حمزہ دیریہ نے ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ یہودی آباد کاروں نے رات گئے فلسطینیوں کی فصلوں کو آگ لگادی جس کے نتیجے میں اور چاول کی فصلوں کو نقصان پہنچا اور بھیڑ بکریوں کے لیے تیار کردہ چارے کو بھی نذرآتش کر دیا گیا۔

ادھر نابلس میں رات گئے انتہا پسند یہودی آباد کاروں نے فلسطینیوں، عربوں اور مسلمانوں کے خلاف نسل پرستانہ نعروں کی چاکنگ بھی کی۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.