• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

14 ہزار اسرائیلی فوجی لاپتا یہودیوں کی تلاش میں سرگرم

پیر 30-06-2014
in فلسطین
0
plf search
0
SHARES
0
VIEWS

  فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں 13 جون کو پراسرار طور پر لاپتا ہونے والے یہودی آباد کاروں کی تلاش میں 14 ہزار اسرائیلی فوجی مصروف ہیں

۔ ان دنوں اسرائیلی فوج کی زیادہ توجہ شمالی الخلیل پر مرکوز ہے جہاں سے گذشتہ روز گھر گھر تلاشی کی کارروائی کے دوران 25 فلسطینی گرفتار کیے گئے ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق شمالی الخلیل میں آج پیر کو علی الصباح حماس سے تعلق رکھنے والے دو سگے بھائیوں کے والد عمر ابو عیشہ کو حراست میں لے لیا۔ عمر کے دونوں بیٹوں کو اسرائیلی فوج پہلے ہی گرفتار کر چکی ہے۔ ان پر تین یہودی آباد کاروں کے اغواء کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ دونوں بھائیوں کو گذشتہ ہفتے بیت فجار کے مقام سے حراست میں لیا گیا تھا۔ تین ہفتوں سے جاری کریک ڈاؤن میں اب تک  600 فلسطینیوں کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج کے وحشیانہ کریک ڈاؤن میں  2500 مکانات کی تلاشی کی گئی تاہم ابھی تک لاپتا یہودیوں کے بارے میں کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔

ادھر اسرائیلی اخبار "یدیعوت احرونوت” کی رپورٹ کے مطابق متحدہ مصالحتی کونسل نے فوج کو تجویز دی ہے کہ  وہ غیر فوجی رضاکاروں کی جانب سے معاونت کا سلسلہ مزید ایک ماہ تک جاری رکھنے اور یہودی آباد کاروں کی تلاش جاری رکھنے کا کہا ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.