• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین کی "داعش” کے جنگجوؤں کی سینا داخلے کی تردید

اتوار 29-06-2014
in فلسطین
0
plf fighters
0
SHARES
0
VIEWS

 

فلسطینی وزارت داخلہ نے ذرائع ابلاغ میں آنے والی ان خبروں کو من گھڑت قرار دیا گیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ شدت پسند تنظیم "دولت اسلامیہ عراق و شام” [داعش] کے بعض عناصر غزہ کی پٹی سے سرنگوں کے راستے مصر کے جزیرہ نما سینا میں داخل ہوگئے ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ میں فلسطینی وزارت داخلہ کے ترجمان زیاد البزم نے میڈیا کو بتایا کہ فلسطین میں داعش کا کوئی وجود نہیں اور نہ ہی اس تنظیم کے لوگ غزہ سے سرنگوں کے ذریعے مصر داخل ہوئے ہیں۔ مصری ذرائع میں آنے والی اس طرح کی تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔

ترجمان نے مزید کہا کہ غزہ اور مصر کے درمیان تمام زیر زمین سرنگیں کئی ماہ سے بند ہیں جن میں کسی قسم کی آمد و رفت نہیں ہو رہی ہے۔ بیشتر سرنگیں مصری فوج نے بمباری کے ذریعے تباہ کردی ہیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.