• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

انتظامی حراست کے قیدیوں کی بھوک ہڑتال کے دو ماہ مکمل

ہفتہ 21-06-2014
in فلسطین
0
plf 2 months
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی جیلوں میں محض شبے کی بنیاد پر حراست میں رکھے گئے ڈیڑھ سو فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال کو دو ماہ مکمل ہو چکے ہیں۔ طویل بھوک ہڑتال کے نتیجے میں بیشتر بھوک ہڑتالی اسیران کی زندگیاں سنگین خطرات سے دوچار ہو چکی ہیں جبکہ اسرائیلی فوج تین یہودی آباد کاروں کے لاپتا ہونے کے ڈرامے کی آڑ میں بھوک ہڑتالی اسیران کو مزید بلیک میل کرنے کی سازشیں کر رہا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق دو ماہ سے بھوک ہڑتال اور خالی معدے کے ساتھ اپنے حقوق کی جنگ لڑنے والے بیشتر فلسطینی خرابی صحت کے بعد اسپتالوں میں منتقل کیے گئے ہیں۔ اسپتالوں میں وہ معمولی دوائی اور پانی کے سوا اور کچھ چیز لینے سے انکار کر رہے ہیں۔

فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال ایک ایسے وقت میں جاری ہے صہیونی فوج کی جانب سے مغربی کنارے میں نہتے شہریوں کے خلاف ظالمانہ کریک ڈاؤن جاری رکھا ہوا ہے۔ ایک ہفتے سے جاری کریک ڈاؤن میں کم سے کم 350 فلسطینی حراست میں لیے جا چکے ہیں۔

اسرائیلی ذرائع کا کہنا ہے کہ حالیہ کریک ڈاؤن کے نتیجے میں انتظامی حراست میں لیے جانے والے اسیران کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ ہو سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسرائیلی حکومت دھونس اور دباؤ کے ذریعے بھوک ہڑتالی اسیران سے ہڑتال ختم کرنے کی بھی کوشش کر رہی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.