• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

حالیہ اسرائیلی فضائی حملوں کا نشانہ غزہ کی املاک تھیں: وزارت داخلہ

ہفتہ 21-06-2014
in غزہ
0
plf spot
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر ہونے والے اسرائیلی فضائی حملوں میں غزہ کے انفراسٹرکچر، فیکٹریوں اور ورکشاپس کو نشانہ بنایا گیا۔

وزارت داخلہ کے ایک ترجمان نے بتایا ہے کہ ایک اسرائیلی جنگی جہاز نے جمعہ کو علی الصباء غزہ کی ایک دودھ کی فیکٹری پر بمباری کی۔

اسرائیل نے گذشتہ کچھ ہفتوں کے دوران غزہ کی پٹی پرفضائی حملے تیز کردئیے ہیں جن کی وجہ سے کئی فلسطینی شہری زخمی ہوگئے ہیں۔

اس موقع پر فلسطینی وزارت تعلیم نے اسرائیل کی جانب سے تعلیمی اداروں پر بار بار بمباری کی شدید مذمت کی اور بتایا کہ اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں 10 سکولوں کو نقصان پہنچا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.