• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت میں اردنی بچے کے مقدمہ کی سماعت ایک ماہ کے لیے ملتوی

بدھ 11-06-2014
in فلسطین
0
plf month
0
SHARES
1
VIEWS

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے اردن سے تعلق رکھنے والے ایک کم عمر لڑکے محمد مہدی کے مقدمہ کی سماعت سات جولائی تک کے لیے ملتوی کردی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسیر کے والد مہدی نے بتایا کہ صہیونی عدالت نے اس کی بیٹے کی مقدمہ کی سماعت سات جولائی تک ملتوی کردی ہے۔ والد نے بتایا کہ اس کا بیٹا نہایت تکلیف دہ حالات میں ہے اور اسے بیٹے کے مقدمہ کی کارروائی میں طوالت پر گہری تشویش ہے۔ انہوں نے اردنی فرمانروا شاہ عبدللہ دوم سے بیٹے کی جلد از جلد رہائی کے لیے مداخلت کی بھی اپیل کی۔

خیال رہے کہ صہیونی فوجیوں نے ننھے محمد المہدی کو  15  مارچ 2013 ء کو اردن کی سرحد سے حراست میں لیا تھا۔ اس پر اسرائیلی فوجیوں پر سنگ باری کرکے سات فوجیوں کو زخمی کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ننھے اسیر کے خلاف مقدمہ پچھلے ایک سال سے چل رہا ہے لیکن ابھی تک اسے رہا کیا گیا اور نہ ہی اسے سزا سنائی گئی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.