• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودیوں میں مسجد اقصیٰ کو شہید کرنے کی ترغیب پر مبنی لٹریچر کی تقسیم

جمعہ 30-05-2014
in فلسطین
0
plf literachre
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں یہودی انتہا پسند گروپوں کی جانب سے یہودی آباد کاروں میں پملفٹ اور کتابچے تقسیم کیے گئے ہیں، جن میں مسجد اقصیٰ کو شہید کرنے اور اس کی 

جگہ مذموم ہیکل سلیمانی کی تعمیرکی ترغیب دی گئی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق یہ انکشاف مسجد اقصیٰ کی تعمیر و مرمت کی ذمہ دار تنظیم الاقصیٰ فاؤنڈیشن و ٹرسٹ” کی جانب سے کیا گیا۔ تنظیم نے اپنے ایک تازہ بیان میں بتایا ہے کہ یہودی آباد کاروں میں تقسیم کیے گئے لٹریچر میں قبلہ اول پر حملوں اور اسے ناقابل تلافی نقصان پہنچانے پر اکسایا گیا ہے۔ بیان میں یہودی شرپسندوں کی جانب سے مسجد اقصیٰ پر حملوں کے لیے تقسیم کردہ لٹریچر کو نہایت خطرناک قرار دیا ہے۔

اقصیٰ فاؤنڈیشن نے اسی تناظر میں عرب اور مسلمان ممالک سے مطالبہ کیا ہے وہ مسجد اقصیٰ کو یہودیوں کی سازشوں سے محفوظ رکھنے کے لیے فوری اور موثر اقدامات کریں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.