• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل میں سالانہ 120 افراد خوش کشی کرنے لگے

جمعرات 29-05-2014
in فلسطین
0
plf yearly
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسرائیلی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 2011 ء سے 2014 ء کے درمیان مجموعی طور پر 409 یہودی آباد کاروں نے خود کشی کرکے خود کو موت سے ہمکنار کیا۔ سالانہ یہ تعداد 120 تک جا پہنچتی ہے۔

اس کے علاوہ خود کشی کے کم سے کم چھ ہزار واقعات ایسے ہیں جن میں خود کشی کی کوشش کرنے والوں کو بچالیا گیا۔

اسرائیلی اخبار "یدیعوت احرونوت” نے صہیونی وزارت دفاع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ خود کشی کے زیادہ تر واقعات گلے میں پھندا ڈالنے سے ہوئے۔ 1 فی صد واقعات میں خود کو گولی مار کر ہلاک کیا گیا، 11 فی صد نے بلند عمارت سے کود کو خود کشی کی جبکہ 09 فی صد افراد کی موت زہر خورانی سے واقع ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق سنہ 2011 ء میں سابق سوویت یونین سے تعلق رکھنے والے 91 یہودی آباد کاروں نے خود کشی کی جبکہ ایتھوپیا کے خود کشی کرنے والے یہودی آباد کاروں کی تعداد 16 تھی۔

رپورٹ کے مطابق خود کشی کرنے والے مجموی یہودی آباد کاروں میں چار فی صد اسرائیلی فوجی بھی شامل ہیں۔ گذشتہ ایک سال کے دوران کم سے کم 11 یہودی آباد کاروں نے خود کشی کی۔ فوج میں خود کشی کی شرح نہایت خطرناک سمجھی جاتی ہے۔ فوج میں خود کشی کے کئی اسباب ہیں۔ ان میں گھریلو جھگڑے، معاشی مسائل اور امن و امان کی خراب صورت حال اہم اسباب ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.