• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

برسلز: یہودیوں کے عجائب گھر پر فائرنگ، تین ہلاک

اتوار 25-05-2014
in فلسطین
0
plf birsils
0
SHARES
0
VIEWS

بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں یہودیوں کے عجائب گھر پر ایک مسلح شخص نے فائرنگ کر کے تین افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔

امدادی کارکنوں کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے۔

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق حملہ آور ایک گاڑی کے ذریعے عجائب گھر پہنچا اور وہاں گاڑی سے باہر نکل کی عجائب گھر کے مرکزی دروازے پر فائرنگ شروع کر دی۔

اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے بعد حملہ آور گاڑی میں دوبارہ بیٹھ کر فرار ہو گیا۔

بیلجیئم کے وزیر خارجہ ڈیڈئیر رینڈرز جائے وقوعہ پر سب سے پہلے پہنچنے والوں میں شامل تھے۔ وزیر خارجہ کے بقول انھیں مسلح حملے پر صدمہ ہوا ہے۔

’میں نے فائرنگ کی آوازیں سنی تو فوراً یہاں پہنچا تو زمین پر لاشیں پڑی ہوئی تھیں۔‘

مقامی میڈیا کے مطابق حملہ آور ہفتہ کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے کے قریب عجائب گھر پہنچا اور فائرنگ کے بعد کار میں فرار ہو گیا۔

مقامی میڈیا کے مطابق ہو سکتا ہے کہ عینی شاہدین نے گاڑی کا رجسٹریشن نمبر نوٹ کر کے اسے پولیس حکام کے حوالے کر دیا ہو۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.