• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس کے چپے چپے پر یہودیوں کے لیے مکان بنائیں گے: اسرائیلی وزیر

جمعرات 15-05-2014
in فلسطین
0
plf houses
0
SHARES
5
VIEWS

اسرائیلی وزیر برائے آبادکاری و تعمیرات "اورے ارئیل” نے کہا ہے کہ وزارت تعمیرات بیت المقدس کے چپے چپے پر یہودی آباد کاروں کے لیے مکانات اور دیگرعمارتوں کی تعمیر کے منصوبے پر عمل پیرا ہے۔

اسرائیل کی عبرانی نیوز ویب پورٹل "واللا” کے مطابق اسرائیلی وزیر برائے آباد کار نے یہ بات مقبوضہ بیت المقدس میں جبل ابوغنیم کے مقام پر "حومات شموئیل” نامی یہودی کالونی میں ایک نئے یہودی معبد کی رسم افتتاح کے موقع پر گفتگو کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ بیت المقدس میں حومات شموئل میں صرف یہ ایک معبد ہی نہیں تعمیر کیا جا رہا ہے بلکہ ہم یہودی آباد کاروں کے لیے بیت المقدس کے چپے چپے پر مکانات ، عبادت گاہیں اور تجارتی مراکز تعمیر کریں گے۔

اسرائیلی وزیر کا کہنا تھا کہ جلد ہی حکومت بیت المقدس کی بڑی یہودی کالونیوں "گیلو، رمات شلومو، رامات اور حومات شموئل میں یہودی آباد کاروں کے لیے نئے مکانات کی تعمیر شروع کرنے والی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.