• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

"حماس اسرائیلی زیر تسلط مسجد اقصٰی کے دورے کو مسترد کرتی ہے”

منگل 13-05-2014
in حماس
0
plf pressure
0
SHARES
0
VIEWS

حماس کے خارجہ تعلقات کے ڈائریکٹر اوسامہ حمدان نے ایک بار پھر اپنی تحریک کی جانب سے بیت المقدس پر صیہونی قبضہ ہوتے ہوئے مقبوضہ فلسطین کے باہر سے کسی بھی مسلمان کی جانب سے مسجد اقصٰی کے دورے کو مسترد کیا ہے۔

حمدن نے یہ بیان اتوار کے روز دوہا میں بین الاقوامی یونین برائے اسلامی اسکالرز کی ایک تقریب کے موقع پر دیا۔ حمدان نے کہا کہ اس وقت فلسطین کو آزاد کروانے کے لئے عرب اور تمام مسلمانوں کو جدوجہد کرنا ہوگی اور فلسطین صرف طاقت کے استعمال ہی سے آزاد ہوسکتا ہے۔

حماس رہنما کا کہنا تھا کہ،” ہم قوم سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ بیت المقدس یا فلسطینی زمین پر تمام امریکی دبائو اور پابندیوں کے باوجود بھی کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہ کریں۔”

انہوں نے اس موقع پر 1948 میں قبضے میں لی جانیوالی فلسطینی زمین کو بھی نہ بھولنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر مسلم قوم نے ایسا کیا تو یہ بہت شرمناک ہوگا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.