• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

یہودی آبادکاروں نے زبردستی فلسطینی خاندان کو گھر سے بے گھر کر دیا

بدھ 02-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

rifka-kurd-house-confiscation شیخ جراح کے علاقے میں یہودی آبادکاروں کے ایک گروہ نے فلسطینی خاندان کو گھر سے بے گھر کر دیا۔ یہودی آبادکاروں کے گروہ نے قابض اسرائیلی فوج کی نگرانی میں گھر پر دھاوا بولا۔ گھر والوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا مقامی ذرائع کے مطابق یہودی آبادکاروں نے حجہ رفیقہ الکرد کے گھر پر زبردستی قبضہ کیا اور تذلیل کےلیے گھر والوں کو سڑک پر کھڑا کر دیا۔ الکرد خاندان نے اسرائیلی عدالت میں اپنے گھر پر زبردستی قبضے اور گھر کو ناجائز یہودی آبادی میں تبدیل کرنے کے خلاف درخواست بھی دائر کر رکھی ہے شیخ جراح کے علاقے میں مزید اٹھائیس گھر ایسے ہیں جن کے سر پر ناجائز یہودی آبادیوں میں شامل ہونے کی تلوار لٹک رہی ہے۔ یہودی آباد کاروں کا کہنا ہے کہ یہ گھر ان کی ملکیت ہے لہذا وہ یہ گھر حاصل کر کے رہیں گے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.