• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اقصٰی فائونڈیشن کو مسجد اقصٰی کے اطراف کھدائیوں پر تشویش

پیر 05-05-2014
in فلسطین
0
plf foundation
0
SHARES
0
VIEWS

 

اقصٰی فائونڈیشن برائے اوقاف و ورثہ نے خبردار کیا ہے کہ مسجد اقصٰی کے نیچے اور اردگرد قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں کی جانیوالی کھدائیاں عالمی اداروں کی تنقید کے باوجود جاری ہیں۔

اقصٰی فائونڈیشن نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج کی کھدائیاں 60 میٹر کی گہرائیوں تک پہنچ گئی ہیں۔ مسجد کی مغربی دیوار کی بنیادوں میں پڑے درجنوں پتھر نکال لئے گئے ہیں۔

فائونڈیشن نے اسرائیلی اخبار کے حوالے سے بتایا کہ کھدائیاں جنوب مغربی کنارے سے شروع ہوکر شمال میں المغاربہ گیٹ اور دیوار براق کی جانب کی جارہی ہیں۔

اس موقع پر یورپینز برائے بیت المقدس کے چئیرمین یحییٰ عابد نے اسلامی تعاون تنظیم اور بیت المقدس کمیٹِ سے مطالبہ کیا کہ وہ مسجد اقصٰی کی حفاظت کی ذمہ داری ادا کریں۔

عابد نے خبر رساں ادارے کو جاری کئے جانے والے ایک خط میں کہا ہے کہ یورپینز برائے بیت المقدس ایک ایسا اتحاد ہے جو کہ یورپ میں کام کرنے والے درجنوں سول اداروں پر مشتمل ہے اور اس کا مقصد یورپ میں موجود نوجوانوں کے اندر اسلامی اور عرب شخصیت کو ابھارنا ہے اور ان کے درمیان بیت المقدس کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.