• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بارویں سالانہ یورپ میں فلسطینی کانفرنس کا آغاز ہوگیا

اتوار 04-05-2014
in فلسطین
0
plf 12
0
SHARES
0
VIEWS

یورپ میں موجود فلسطینی کی بارویں سالانہ کانفرنس "ایک متحدہ فلسطین واپسی کے لئے” کے عنوان کے تحت ہفتے کے روز فرانس کے دارالحکومت پیرس میں شروع ہوگئی ہے۔

 

اس کانفرنس کے منتظمین میں یورپ میں موجود فلسطینیوں کی کانفرنس کا جنرل سیکریٹیریٹ، لندن میں موجود فلسطینی واپسی مرکز اور فرانس میں موجود فلسطینی فورم شامل ہیں۔

کانفرنس کے سیکریٹری جنرل عادل عبداللہ نے کاہ ہے کہ کانفرنس اس سال یورپ میں موجود فلسطینی کے حق واپسی اور فلسطین سے تعلق پر بھرپور زور دے گی۔ اس سالانہ میٹنگ میں مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیا جائے گا جن میں لوک ورثے کے شو، نمائشیں اور ڈاکومینٹری فلمیں دکھائی جائیں گی۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.