• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا فلسطین میں صدارتی انتخابات میں حصہ لینے پرغور

بدھ 30-04-2014
in حماس
0
plf ellection
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے پیش آئند صدارتی انتخابات میں حصہ لینے پر غور شروع کردیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے ایک ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ

جماعت نے ابھی تک صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ ذرائع ابلاغ میں آنے والی بعض خبریں جن میں کہا گیا ہے کہ حماس نے صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے، بے بنیاد ہیں۔ کیونکہ ابھی تک اس نوعیت کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حماس جلد ہی یہ فیصلہ کرے گی کہ آیا اس نے پارلیمانی انتخابات کے ساتھ ساتھ صدارتی الیکشن میں بھی حصہ لینا ہے یا نہیں۔

ذرائع نے حماس رہ نما ڈاکٹر خلیل حیہ کے نام میڈیا میں شائع ہونے والے اس بیان کو درست قرار دیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ حماس پارلیمانی انتخابات میں حصہ لے گی مگر صدارتی انتخابات میں شمولیت کے بارے میں غور کر رہی ہے۔ تاہم انہوں نے یہ نہیں کہا کہ حماس نے ایسا فیصلہ کرلیا ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.